دو ضربہ

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فائر کرتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فائر کرتی ہے۔